حق آسائش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آرام و آسائش کا وہ حق جس کی رو سے کسی کا کوئی ہمسایہ اپنی ملک یا زمین پر کوئی فعل نہیں کرسکتا جس سے اسے تکلیف یا نقصان پہنچے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آرام و آسائش کا وہ حق جس کی رو سے کسی کا کوئی ہمسایہ اپنی ملک یا زمین پر کوئی فعل نہیں کرسکتا جس سے اسے تکلیف یا نقصان پہنچے۔